ذرائع ابلاغ

ذرائع ابلاغ
۔۔۔ ذرائع ابلاغ میں اسلامی اقدار کو مد نظر رکھتے ہوئے اصلاح کی جائے گی۔
۔۔۔ امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کا فریضہ ذرائع ابلاغ کے ذریعے انجام دیا جائے گا۔
۔۔۔ فحاشی و عریانی کے خاتمہ کے لئے اقدامات کئے جائیں گے۔
۔۔۔ تعلیم کے فروغ اور ذرائع ابلاغ کے ذریعے عوام کی سطح علم اور عمومی معلومات میں اضافے کے لئے ضروری اقدامات کئے جائیں گے۔