خواتین کے حقوق

خواتین کے حقوق
اسلامی احکامات کی روشنی میں سماجی، سیاسی، ثقافتی اور معاشی میدان میں عورتوں کے حقوق کا تحفظ کیا جائے گااور ان کو مختلف شعبہ ہائے زندگی میں با وقار انداز میں شریک رکھا جائے گا۔
نوجوانوں کے حقوق
۔۔۔ نوجوانوں کی تخلیقی صلاحیتوں کو ابھارا جائے گا۔
ََََ۔۔۔صحت مندانہ کھیل اور تفریحی سرگرمیوں کے مواقع فراہم کئے جائیں گے
۔۔۔روز کے مواقع مہیاں کئے جائیں گے
۔۔۔شادی اور گھر بسانے کے لئے ضرورت کے مطابق قرضے / امداد فراہم کی جائے گی ۔