فاٹا کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے اسلامی تحریک پاکستان
فاٹا کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے اسلامی تحریک پاکستان
اسلامی تحریک پاکستان کے صوبائی صدر خیبرپختونخواہ علامہ حمید امام نے جاری بیان میں کہا کہ فاٹا کے بنیادی مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کئے جائیں تاکہ احساس محرومی کا خاتمہ ہوسکے