اسلامی تحریک پاکستان راولپنڈی
قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے شیعہ علماء کونسل صوبہ خیبرپختونخواہ کے جنرل سیکرٹری مولانا کاظم حسین مطہری اور صوبائی نائب صدر سید مہدی حسن شاہ نے ملاقات کی اور مختلف تنظیمی امور پر گفتگو ہوئی قائد محترم نے وفد کی گزارشات پر رہنمائی کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا




