راولپنڈی :
پاراچنار :
قائدِ ملّتِ جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کی سرپرستی میں اسلامی تحریک پاکستان ، چیئرمین زہرا اکیڈمی علامہ شبیر حسن میثمی کی جانب سے پاراچنار کے مومنین کے لیے بھیجا گیا سردیوں کا امدادی سامان پاراچنار پہنچ چکا ہے۔یہ سامان، جناب حاجی احمد علی طوری صاحب کی خصوصی نگرانی اور دلجمعی کے ساتھ، چند دنوں میں پورے ضلع کرم کے ضرورت مند مومنین میں تقسیم کیا جائے گا۔





