سربراہ اسلامی تحریک قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کا سال نو 2026ء پر پیغام

نلتر واقعہ نہایت افسوسناک ہے شفاف تحقیقات کی جائیں علامہ شیخ میرزا علی

نلتر واقعہ نہایت افسوسناک ہے شفاف تحقیقات کی جائیں علامہ شیخ میرزا علی

نلتر کے سیاحتی مقام پر ایک عرصہ سے خوف اور سازش کے بادل منڈلا رہے ہیں جو نیک شگون نہیں ہے حالیہ واقعہ نہایت افسوس ناک ہے جس کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے . نلتر کے پر فضاء مقام کو تعصبات سے پاک کرنے کیلئے کسی دباؤ میں آئے بغیر شفاف تحقیقات کی ضرورت ہے .

علامہ شیخ میرزا علی