اسلامی تحریک پاکستان کا گلگت بلتستان انتخابات 2026 کیلئے امیدواروں کے اعلان کا نوٹیفکیشن

اسلامی تحریک پاکستان نے گلگت بلتستان انتخابات 2026 کیلئے امیدواروں کا اعلان کر دیا

اسلامی تحریک پاکستان کا انتخابی نوٹیفکیشن

گلگت بلتستان انتخابات 2026 کیلئے امیدواروں کا اعلان

اسلامی تحریک پاکستان کے پارلیمانی بورڈ کی سفارشات پر قائد ملت جعفریہ پاکستان، سربراہ اسلامی تحریک پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے انتخابات برائے سال 2026/30 کے لئے مندرجہ ذیل اسلامی تحریک پاکستان کے امیدواروں کو پارٹی ٹکٹ جاری کر دیئے ہیں۔
جعفریہ پریس ویب سائٹ دیکھیں

1- حسین ولی — GBA-1 — گلگت 1
2- شاہ رئیس خان — GBA-2 — گلگت 2
3- مشتاق احمد کریمی — GBA-3 — گلگت 3
4- محمد ایوب وزیری — GBA-4 — نگر 1
5- پرنس قائم علی — GBA-5 — نگر 2
6- شیخ نثار حسین — GBA-8 — سکردو 2
7- وزیر اعجاز حسین — GBA-10 — سکردو 4
8- سید امجد زیدی — GBA-11 — سکردو 5
9- راجہ اعظم خان — GBA-12 — سکردو 6