حکومت خیبر پختونخواہ میں بے روزگاری کے خاتمے میں سنجیدہ نہیں علامہ حمید امامی
حکومت خیبر پختونخواہ میں بے روزگاری کے خاتمے میں سنجیدہ نہیں علامہ حمید امامی
اسلامی تحریک پاکستان صوبہ خیبر پختونخواہ کے صدر علامہ حمید حسین امامی نے جاری بیان میں کہا کہ وفاق و صوبے میں حکومت ہونے کے باوجود حکومت صوبے میں بے روزگاری کے خاتمے میں سنجیدہ نہیں جس کی وجہ سے اسٹریٹ کرائمز اور دیگر معاشرتی برائیوں نے زور پکڑناشروع کردیا ہے