راولپنڈی اسلامی تحریک پاکستان
سربراہ اسلامی تحریک پاکستان قائد ملت جعفریہ آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے مرکزی سیکرٹری جنرل اسلامی تحریک پاکستان ڈاکٹر علامہ شبیر حسن میثمی نے ملاقات کی مختلف تنظیمی امور گلگت بلتستان کے انتخابات سمیت ملک کی مجموعی صورتحال اور سیلاب متاثرین کی مسلسل امدادی ریلیف سے متعلق رپورٹ پیش کی قائد محترم نے گزارشات پر رہنمائی کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا
follow us on FACEBOOK
follow us on FACEBOOK




