قائد ملت جعفریہ پاکستان سے اسلامی تحریک اسکردو کے وفد کی ملاقات
قائدِ ملتِ جعفریہ پاکستان سربراہ اسلامی تحریک حضرتِ ایت اللہ علامہ سید ساجد علی نقوی مدظلہ سے اسلامی تحریک ضلع سکردو کے وفد کی دو روزہ تفصیلی ملاقات، وفد میں ضلع سکردو کے صدر مولانا سید حسن حسینی فلسفی، سٹی صدر سکردو اخوند محمد حسین حکیمی، مولانا سید محمد علی موسوی اور شبیر حسین حافظی شامل تھے اس موقع پر مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل سید سکندر عباس گیلانی ایڈووکیٹ موجود رہے




