صدر اسلامی تحریک شمالی پنجاب علامہ سید اشتیاق کاظمی نے جاری بیان میں کہا کہ ملک میں کرپشن کی روک تھام اور عوامی فلاح و بہبود سمیت آئین پر عملدرآمد ضروری ہے ان کا کہنا تھا کہ اسلامی تحریک پاکستان

ملک میں کرپشن کا خاتمہ اور آئین پر عملدآمد ضروری ہے صدر اسلامی تحریک شمالی پنجاب

صدر اسلامی تحریک شمالی پنجاب علامہ سید اشتیاق کاظمی نے جاری بیان میں کہا کہ ملک میں کرپشن کی روک تھام اور عوامی فلاح و بہبود سمیت آئین پر عملدرآمد ضروری ہے ان کا کہنا تھا کہ اسلامی تحریک پاکستان کا منشور ملک میں عادلانہ نظام کا قیام ہے اور اس سلسلے میں ہمارا موقف بالکل واضح ہے کہ ملک میں جب تک قانون کی عمل داری اور آئین کی پاسداری نہیں ہوگی بہتری ممکن نہیں