کراچی : صدر اسلامی تحریک صوبہ سندھ علامہ سید اسد اقبال زیدی نے صوبائی دفتر سے جاری بیان میں کہا کہ صوبہ سندھ میں امن و امان کی صورتحال تشویشناک ہے قانون نافذ کرنے والے ادارے اس حوالے سے اقدامات کریں کچے کے ڈاکوؤں سے لیکر چوری اور ڈکیتی کی وارداتوں نے شہریوں کو اذیت میں مبتلا کر رکھا ہے
ہم وزیر اعلی اور قانون نافذ کرنے والے اداروں سے مطالبہ کرتے ہیں کہ قانون کی عملداری اور شہریوں کی جان و مال کی حفاظت کو یقینی بنایا جائے
Follow Us on Facebook




