سربراہ اسلامی تحریک پاکستان علامہ ساجد نقوی سے صدر اسلامی تحریک گلگت بلتستان کی ملاقات

سربراہ اسلامی تحریک قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے صدر اسلامی تحریک گلگت بلتستان آغا شیخ میرزا علی نے ملاقات کی گلگت بلتستان کی مجموعی سیاسی اور تنظیمی صورتحال پر گفتگو ہوئی قائد محترم نے گزارشات پر رہنمائی کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا