اسلام آباد: سرمایہ ملت جعفریہ،عالم مجاھد حضرت آیۃ اللہ علامہ محمد حسین نجفی مدّظلّہ روبصحت ھیں شیعہ علما کونسل کے مرکزی سیکریٹری جنرل علامہ عارف حسین واحدی نے قائد اعظم ھسپتال میں ان کی عیادت اور احوال پرسی کی،قائد محترم کے لیگل ایڈوائزر جناب سید سکندر عباس گیلانی بھی مرکزی سیکریٹری جنرل کے ھمراہ تھے۔








