حکومت صوبہ بلوچستان کے بنیادی مسائل کے حل کو نظر انداز نہ کرے اسلامی تحریک بلوچستان

اسلامی تحریک پاکستان صوبہ بلوچستان کے رہنما علامہ اکبر زاہدی نے جاری بیان میں کہا کہ حکومت مرکزی ہو یا صوبائی صوبے کے مسائل کے حل پر توجہ نہیں دے رہی بنیادی ضروریا روزگار اور امن و امان پر خاص توجہ کا مطالبہ کرتے ہیں