سربراہ اسلامی تحریک پاکستان

قائد ملت جعفریہ پاکستان کی بغداد میں حملے کی مذمت تحقیقات کا مطالبہ

قائد ملت جعفریہ پاکستان کی بغداد میں حملے کی مذمت تحقیقات کا مطالبہ

عراق بغداد الکاظمیہ پل کے قریب زائرین پر ہینڈ گرنیڈ حملہ ہوا کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں ، ملزمان کی شناخت کرکے انہیں کیفر و کردار تک پہنچایا جائے۔

قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی