اسلامی تحریک پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل کی ندیم افضل چن سے ملاقات سرگودھا:شیعہ علما کونسل کے مرکزی سیکریٹری جنرل علامہ عارف حسین واحدی نے معروف سیاسی شخصیت جناب ندیم افضل چن سے ملاقات کی باھمی دلچسپی کے مذھبی قومی سیاسی امور پر گفتگو ھوئی۔شیعہ علما کونسل تحصیل بھلوال کے صدر جناب سید ظہیر عباس شیرازی بھی موجود تھے۔









