اسلامی تحریک گلگت بلتستان کے رہنماؤں کی شیخ محمد علی و شیخ غلام حیدر کی قبور پر فاتحۃ
علامہ شیخ مرزا علی کی قیادت میں ڈویژنل صدر شیخ منیر حسین منوری،شیخ نجات علی بشیری، محمد ایوب وزیری، ضلعی صدر یاور عباس شیخ قیصرعباس اور دیگر تنظیمی کارکنان کی سید شاہ ولی اللہ کے آستانہ اور علامہ شیخ غلام حیدرنجفی اور انکے فرزند ارجمند محمدعلی حیدر اور شہید صلاح الدین کے قبور پر فاتحہ خوانی اور بلندی درجات کے لئے دعا